
ہانگ کانگ سے ملحقہ سرحد پر چینی فوج کی تعیناتی پر امریکہ کا اظہار تشویش
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ’’ہم تشدد کی مذمت کرتے ہیں اور تمام فریقین پر زور دیتے ہیں کہ وہ تحمل سے کام لیں؛ لیکن، ہم ہانگ کانگ میں اظہار رائے کی آزادی اور پر امن اجتماع کی آزادی کی حمایت کے معاملے پر پختہ رہیں گے‘‘۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Z7LnkO
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Z7LnkO
0 Response to "ہانگ کانگ سے ملحقہ سرحد پر چینی فوج کی تعیناتی پر امریکہ کا اظہار تشویش"
Post a Comment