
جانسن نے انتخاب تو جیت لیا; اب انھیں اسکاٹ لینڈ کی فکر کرنی چاہیے؟
کامیابی سے ہمکنار ہونے کے بعد اپنے خطاب میں جانسن نے کہا کہ انتخابی نتائج سے ثابت ہوتا ہے کہ یورپی یونین کو چھوڑنے سے ''انکار ممکن نہیں۔ یہ برطانوی عوام کا ایک پرکشش اور یقینی فیصلہ ہے''۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Pn67j1
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Pn67j1
0 Response to "جانسن نے انتخاب تو جیت لیا; اب انھیں اسکاٹ لینڈ کی فکر کرنی چاہیے؟"
Post a Comment