
سوچی کا روہنگیا مسلمانوں پر میانمر فوج کے مظالم کا دفاع
اس ماہ کے شروع میں میانمر کے مغربی قصبے پاتھین میں درجنوں روہنگیا مسلمانوں کو گنجائش سے زیادہ بھری جیل کی کوٹھریوں میں ٹھونس دیا گیا۔ انہیں ملک میں غیر قانونی طور پر سفر کے الزامات پر جیل میں ڈالا گیا تھا۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RYUz7j
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RYUz7j
0 Response to "سوچی کا روہنگیا مسلمانوں پر میانمر فوج کے مظالم کا دفاع"
Post a Comment