-->
ایران کا لانگ رینج میزائل حملے سے محفوظ رہنے کے لیے دفاعی نظام تیار کرنے کا دعویٰ

ایران کا لانگ رینج میزائل حملے سے محفوظ رہنے کے لیے دفاعی نظام تیار کرنے کا دعویٰ

ایران کے وزیرِ دفاع عامر حاتمی نے کہا ہے کہ یہ نظام 300 کلو میٹر دور سے حملے کا پتہ لگانے، 250 کلومیٹر پر حملہ روکنے اور 200 کلو میٹر پر ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zdQh1h

Related Posts

0 Response to "ایران کا لانگ رینج میزائل حملے سے محفوظ رہنے کے لیے دفاعی نظام تیار کرنے کا دعویٰ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3