
بیلاروس: صدر لوکاشینکو کے خلاف خواتین بھی سڑکوں پر
بیلاروس میں متنازع انتخابی نتائج اور تقریباً 25 سال سے حکمرانی کرنے والے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے خلاف کئی ہفتوں سے مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ ان مظاہروں کی روحِ رواں خواتین ہیں جو احتجاج میں پیش پیش ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے مظاہروں کا حصہ بننے والی سات ہزار سے زائد خواتین کو گرفتار بھی کیا ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RzH0d4
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RzH0d4
0 Response to "بیلاروس: صدر لوکاشینکو کے خلاف خواتین بھی سڑکوں پر"
Post a Comment