
'بھارت نے پاکستانی کشمیر میں کارروائی کا منصوبہ بنا رکھا ہے'
عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیں اطلاعات ملی ہیں کہ بھارت پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مداخلت کا ارادہ رکھتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ "بھارت پاکستانی کشمیر میں مداخلت کے ذریعے عالمی برادری کی توجہ مقبوضہ کشمیر سے ہٹانا چاہتا ہے۔"
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YOw4hq
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YOw4hq
0 Response to "'بھارت نے پاکستانی کشمیر میں کارروائی کا منصوبہ بنا رکھا ہے'"
Post a Comment