
کشمیری رہنماؤں کی وادی کی صورت حال پر وزیر اعظم مودی سے ملاقات
عمر عبد اللہ نے کہا ہے کہ ہم نے وزیر اعظم سے یہ اپیل بھی کی ہے کہ اسمبلی انتخابات رواں سال کے آخر تک کرا لیے جائیں۔ عوام کو فیصلہ کرنے دیا جائے۔ وہ جو بھی فیصلہ کریں گے، ہم اسے تسلیم کریں گے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YmsFqb
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YmsFqb
0 Response to "کشمیری رہنماؤں کی وادی کی صورت حال پر وزیر اعظم مودی سے ملاقات"
Post a Comment