
روس میں وکٹری ڈے پریڈ، صدر پیوٹن کا اپنے فوجیوں کو خراج تحسین
پریڈ میں 200 کے قریب قدیم اور جدید فوجی گاڑیاں اور 75 فوجی طیارے شامل تھے۔ سلامی دینے والے فوجی دستوں میں زیادہ تر روسی تھے، مگر ان کے علاوہ آذربائیجان، آرمینیا، بیلاروس، چین، بھارت، قازقستان، کرغستان، مولدووا، منگولیا، سربیا، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے فوجی بھی شامل تھے
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Z60clR
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Z60clR
0 Response to "روس میں وکٹری ڈے پریڈ، صدر پیوٹن کا اپنے فوجیوں کو خراج تحسین"
Post a Comment