
آئندہ ہفتے کرونا وائرس کیس ایک کروڑ تک پہنچ جائیں گے، عالمی ادارے کا انتباہ
ڈبلیو ایچ اے کے ہنگامی حالات کے سربراہ ڈاکٹر مائیک ریان کا کہنا ہے کہ امریکہ سمیت کئی ملکوں میں وبا تاحال اپنے عروج پر نہیں پہنچی جب کہ وسطی اور جنوبی امریکہ کے ملکوں میں وائرس کا پھیلاؤ اب بھی تیزی سے جاری ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Z6AKg5
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Z6AKg5
0 Response to "آئندہ ہفتے کرونا وائرس کیس ایک کروڑ تک پہنچ جائیں گے، عالمی ادارے کا انتباہ"
Post a Comment