
ٹی ٹی پی کے نائب امیر اور القاعدہ برصغیر کے تین رہنما عالمی دہشت گرد قرار
امریکی محکمۂ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف یہ اقدام اس بات کا عملی مظہر ہے کہ امریکہ اس عزم پر قائم ہے کہ بین الاقوامی دہشت گرد افغانستان میں کھلی آزادی کے ساتھ کام کرنے کے قابل نہ ہوں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Aiy6FMk
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Aiy6FMk
0 Response to "ٹی ٹی پی کے نائب امیر اور القاعدہ برصغیر کے تین رہنما عالمی دہشت گرد قرار"
Post a Comment