
امریکہ کو ہفتوں سے داعش کے رہنما کی ہلاکت کا علم تھا, امریکی سینٹرل کمان
داعش کے امیر کی ہلاکت دہشت گرد گروپ کی قیادت کے لئے شدید ضربوں کے سلسلے میں تازہ ترین ہے۔ فروری میں ابو الحسن کے پیشرو کی موت اور مئی میں السمیداعی کی گرفتاری کے علاوہ،داعش نے گزشتہ آٹھ مہینوں میں کم از کم پانچ دیگر اعلیٰ عہدیداروں کو کھو دیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/LxaY8qd
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/LxaY8qd
0 Response to "امریکہ کو ہفتوں سے داعش کے رہنما کی ہلاکت کا علم تھا, امریکی سینٹرل کمان"
Post a Comment