
پاکستانی سربراہان کے امریکی دوروں کی تاریخ پر ایک نظر
لیاقت علی خان کے دورے کے موقع پر ان کے اعزاز میں نیو یارک میں ایک پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ انہیں کولمبیا یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری بھی عطا کی گئی۔ اس موقع پر لیاقت علی خان نے امریکہ کے ایوان نمائندگان سے بھی خطاب کیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JMyRxu
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JMyRxu
0 Response to "پاکستانی سربراہان کے امریکی دوروں کی تاریخ پر ایک نظر"
Post a Comment