-->
ایران میں زلزلے کے جھٹکے، 700 سے زیادہ افراد زخمی

ایران میں زلزلے کے جھٹکے، 700 سے زیادہ افراد زخمی

اتوار کی رات ایران کے 7 صوبوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے لیکن اس کا سب سے زیادہ نقصان کرمانشاہ میں ہوا جہاں پچھلے سال ایک زلزلے میں 600 افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہو گئے تھے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SffOhM

Related Posts

0 Response to "ایران میں زلزلے کے جھٹکے، 700 سے زیادہ افراد زخمی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3