
جنوبی افریقہ کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے تحت بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج آٹھواں میچ کھیلا جارہا ہے ۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت فیڈنگ کرے گا۔ بھارت کا یہ ٹورنامنٹ میں افتتاحی میچ ہے جبکہ جنوبی افریقہ اب تک دو میچ کھیل چکا ہے اور ان دونوں میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم : فاف ڈوپلیسی، ایڈن مرکرام، کوئنٹن ڈی کاک، ہاشم آملا،ہی وینڈر ڈوسن،جے پی ڈومنی،ڈیوائن پریٹورئیس، اینڈائل فلکوایو، کاگیسو ربادا، لنگی انگیدی، عمران طاہر۔ بھارتی اسکواڈ : ویرات کوہلی ، روہیت شرما، شیکھر دھون، اے ایل راہول، وجے شنکر، ایم ایس دھونی ، کیدر جادھو، دنیش کارتھک، یوزویندر چہل، کل دیپ یادیو، بھو نیشور کمار، جسپریت بومرہ، ہاردک پانڈیا، رویندر جڈیجا اور محمد شامی ۔
from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Z9LDfv
from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Z9LDfv
0 Response to "جنوبی افریقہ کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ"
Post a Comment