-->
بھارتی کشمیر میں عسکریت پسندوں کا حملہ، پانچ سیکورٹی اہل کار ہلاک

بھارتی کشمیر میں عسکریت پسندوں کا حملہ، پانچ سیکورٹی اہل کار ہلاک

سری نگر میں پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مارے گئے حملہ آور کے ساتھیوں کی تلاش کے لیے علاقے میں وسیع پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا گیا ہے جس میں مقامی پولیس کے اسپیشل آپریشنز گروپ اور سی آر پی ایف سمیت فوج بھی شامل ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2XJ4Btc

Related Posts

0 Response to "بھارتی کشمیر میں عسکریت پسندوں کا حملہ، پانچ سیکورٹی اہل کار ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3