
عمران خان اور نریندر مودی کی ملاقات نہیں ہو گی، بھارتی وزارت خارجہ
شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہ اجلاس 13 اور 14 جون کو ہو رہا ہے جس میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور بھارت کے دوسری مرتبہ منتخب ہونے والے وزیر اعظم نریندر مودی شرکت کر رہے ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Wut7BB
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Wut7BB
0 Response to "عمران خان اور نریندر مودی کی ملاقات نہیں ہو گی، بھارتی وزارت خارجہ"
Post a Comment