-->
بی جے پی کی کامیابی سے تنازع کشمیر کے حل کی توقعات بڑھ گئیں

بی جے پی کی کامیابی سے تنازع کشمیر کے حل کی توقعات بڑھ گئیں

بھارتی انتخابات میں بی جے پی کو تاریخی اور فیصلہ کُن کامیابی ملنے پر استصوابِ رائے کا مطالبہ کرنے والی جماعتوں نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ اس کامیابی کو مسئلہ کشمیر اور پاکستان کے ساتھ اختلافات کو افہام و تفہیم کے ذریعے حل کرنے کے لیے بروئے کار لایا جائے گا

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2VJX8bB

Related Posts

0 Response to "بی جے پی کی کامیابی سے تنازع کشمیر کے حل کی توقعات بڑھ گئیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3