
بھارتی کشمیر میں محصور پاکستانی خواتین کی نئی اُمید
یہ وہ خواتین ہیں جنہوں نے سابق کشمیری عسکریت پسندوں سے شادیاں کیں۔ اور پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر سے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں آباد ہوئیں۔ لیکن دستاویزات نہ ہونے کے باعث یہ غیر یقینی صورتِ حال سے دوچار تھیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZlNOhv
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZlNOhv
0 Response to "بھارتی کشمیر میں محصور پاکستانی خواتین کی نئی اُمید"
Post a Comment