
امریکہ اور طالبان کے درمیان دوحہ میں بات چیت کا نیا دور شروع
دوحہ میں ہونے والے مذاکرات میں امریکہ کی نمائندگی افغانستان کے لیے اعلیٰ ترین مذاکراتی نمائندے زلمے خلیل زاد کر رہے ہیں جو امریکہ کی نائب معاون وزیر خارجہ ایلکس ویلز کے ہمراہ پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد دوحہ پہنچے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2GR8Dbs
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2GR8Dbs
0 Response to "امریکہ اور طالبان کے درمیان دوحہ میں بات چیت کا نیا دور شروع"
Post a Comment