
ایران سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے معاملے پر پومپیو کی برطانوی حکام سے گفت و شنید
پومپیو نے کہا کہ دونوں ملک اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہ دی جائے؛ لیکن یہ کام کس طرح کیا جائے، اس پر ہر ایک کا اختیار کردہ انداز مختلف ہو سکتا ہے
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2VdQI3T
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2VdQI3T
0 Response to "ایران سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے معاملے پر پومپیو کی برطانوی حکام سے گفت و شنید"
Post a Comment