
'امریکی اٹارنی جنرل پر صدر ٹرمپ کو بچانے کی کوشش کا الزام '
اٹارنی جنرل نے جمعرات کو رپورٹ پر بحث کے لئے کانگریس اراکین کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کر لی ہے۔ جس کے بعد کانگریس میں موجود اکثریتی ڈیمو کریٹس اراکین اور اٹارنی جنرل کے مابین تناؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2WkPKnZ
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2WkPKnZ
0 Response to "'امریکی اٹارنی جنرل پر صدر ٹرمپ کو بچانے کی کوشش کا الزام '"
Post a Comment