
یمن: حدیدہ میں پھر جھڑپیں، امن معاہدے پر عمل معطل
یمنی حکومت اور حوثی باغیوں کے نمائندوں نے گزشتہ سال دسمبر میں سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں کئی روز تک جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد لڑائی بند کرنے اور حدیدہ سے اپنے اپنے دستے واپس بلانے پر اتفاق کیا تھا۔
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Wd8ER6
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Wd8ER6
0 Response to "یمن: حدیدہ میں پھر جھڑپیں، امن معاہدے پر عمل معطل"
Post a Comment