
بھارتی کشمیر میں تازہ تشدد؛ ایک ہلاک، 70 سے زائد زخمی
بتایا گیا ہے کہ بعض علاقوں میں حفظِ ماتقدم کے طور پر حفاظتی پابندیاں عائد کرکے لوگوں کی نقل و حرکت کو محدود کیا گیا ہے۔ نیز، وادی میں ٹرین سروسز معطل کی جا رہی ہیں، جبکہ جنوبی کشمیر کے کم از کم تین اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ سروسز پہلے ہی بند کر دی گئی ہیں
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2EH8CH3
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2EH8CH3
0 Response to "بھارتی کشمیر میں تازہ تشدد؛ ایک ہلاک، 70 سے زائد زخمی"
Post a Comment