
ٹی 20 میں پاکستان کا انگلینڈ کو 174 رنز کا ہدف
اوپنر فخر زمان کپتان کے فیصلے کا ساتھ نہ دے سکے اور اننگز کے دوسرے ہی اوور میں صرف 7 رنز بنا کر ٹام کرین کا شکار بن گئے۔ ابھی مجموعی اسکور صرف 31 ہی ہوا تھا کہ نئے آنے والے بیٹسمین امام الحق بھی 7 رنز پر آرچر کی گیند پر وکٹ کیپر بین فوکس کو کیچ تھما کر پویلین لوٹ گئے۔
from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2PLLQlI
from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2PLLQlI
0 Response to "ٹی 20 میں پاکستان کا انگلینڈ کو 174 رنز کا ہدف"
Post a Comment