
پاکستانی کمپنی سمیت 12 غیر ملکی اداروں پر امریکی پابندی عائد
محکمۂ تجارت کی طرف سے پیر کو جاری ایک بیان کے مطابق اس اقدام کا مقصد "حساس نوعیت کی ٹیکنالوجی کو ان ہاتھوں میں جانے سے روکنا ہے جو امریکہ کی قومی سلامتی اور امریکی شہریوں کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/30hZFgE
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/30hZFgE
0 Response to "پاکستانی کمپنی سمیت 12 غیر ملکی اداروں پر امریکی پابندی عائد"
Post a Comment