-->
آسام: مشتعل ہجوم کا ایک مسلمان پر تشدد، جبراً سور کا گوشت کھلا دیا

آسام: مشتعل ہجوم کا ایک مسلمان پر تشدد، جبراً سور کا گوشت کھلا دیا

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک شخص کو ہجوم کے درمیان کیچڑ میں گھٹنوں کے بل بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔ وہ رحم کی بھیک مانگ رہا ہے۔ اسی درمیان اسے جبراً گوشت کا ایک ٹکڑا کھلایا جاتا ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2OYZy4h

Related Posts

0 Response to "آسام: مشتعل ہجوم کا ایک مسلمان پر تشدد، جبراً سور کا گوشت کھلا دیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3