daily news جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ کابل میں ایک کے بعد ایک چار دھماکے، متعدد افراد زخمی By amazon Monday, May 11, 2020 Comment Edit پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چاروں دھماکے سڑک کنارے نصب بارودی مواد کے ذریعے کیے گئے۔ دھماکوں میں چار افراد زخمی ہوئے جن میں عام شہری اور بچے بھی شامل ہیں۔ from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2WMWzzZ Related Postsسری نگر: لاک ڈاؤن خلاف ورزی پر گرفتاریاں؛ کووڈ-19 مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہافغان حکام نے طالبان کی رہائی ملتوی کردیطالبان، افغان مذاکراتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کریں: یورپی یونینکرونا وائرس: بھارت کا 21 روزہ لاک ڈاؤن میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
0 Response to "کابل میں ایک کے بعد ایک چار دھماکے، متعدد افراد زخمی"
Post a Comment