-->
بھارت ملکی ساختہ ہتھیاروں پر انحصار بڑھائے، جنرل بیپن راوت

بھارت ملکی ساختہ ہتھیاروں پر انحصار بڑھائے، جنرل بیپن راوت

بھارت کے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بیپن راوت نے ایک اخباری انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم توسیع پسندانہ طاقت نہیں ہیں اور نہ ہی ہمیں دنیا بھر میں اپنی فورسز تعینات کرنا ہیں۔ اس لیے ہمیں ایسے ہتھیار درآمد کرنے نہیں چاہیئں، جو ہماری عسکری ضروریات سے مطابقت نہ رکھتے ہوں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2WGBKX7

Related Posts

0 Response to "بھارت ملکی ساختہ ہتھیاروں پر انحصار بڑھائے، جنرل بیپن راوت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3