-->
افغان حکومت نے طالبان قیدی رہا کرنے شروع کر دیے

افغان حکومت نے طالبان قیدی رہا کرنے شروع کر دیے

پچھلے ہفتے صدر اشرف غنی نے خیرسگالی کے طور پر اگلے دو مہینوں کے دوران تقریباً 900 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ عہدے داروں کا کہنا ہے کہ ان میں سے زیادہ تر طالبان جنگجوؤں اور درجنوں دوسرے افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Iamax0

Related Posts

0 Response to "افغان حکومت نے طالبان قیدی رہا کرنے شروع کر دیے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3