
ٹرمپ انتظامیہ پر خشوگی کی ہلاکت کی تحقیقات کی ذمہ داریاں پوری نہ کرنے کا الزام
ترکی میں قائم سعودی قونصلیٹ میں ہلاک کیے جانے والے واشنگٹن پوسٹ کے رپورٹر جمال خشوگی کے متعلق امریکی سی آئی اے نے یہ نتیجہ اخذ کیا تھا کہ اس کے قتل کا حکم سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دیا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2C8bzPs
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2C8bzPs
0 Response to "ٹرمپ انتظامیہ پر خشوگی کی ہلاکت کی تحقیقات کی ذمہ داریاں پوری نہ کرنے کا الزام"
Post a Comment