
نئی دہلی دنیا کا آلودہ ترین دارالحکومت بن گیا
دو کروڑ آبادی پر مشتمل ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کو 2018 کی درجہ بندی میں دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے جب کہ اس کے بعد بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کا نمبر آتا ہے۔ اس فہرست میں اب تیسرے نمبر پر افغان دارالحکومت کابل آ گیا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ENBoGe
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ENBoGe
0 Response to "نئی دہلی دنیا کا آلودہ ترین دارالحکومت بن گیا"
Post a Comment