
امریکہ: ریاست الاباما میں سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک، 28 زخمی
حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ہفتے کی شب ساڑھے 10 بجے پیش آیا۔ تاہم حکام نے اتوار کو واقعے سے متعلق نیوز کانفرنس کے دوران بھی واقعے کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/chxF67v
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/chxF67v
0 Response to "امریکہ: ریاست الاباما میں سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک، 28 زخمی"
Post a Comment