-->
بنگلہ دیش کی پولیس پر حکومت مخالفین پر جھوٹے مقدمے بنانے کا الزام

بنگلہ دیش کی پولیس پر حکومت مخالفین پر جھوٹے مقدمے بنانے کا الزام

بنگلہ دیش کی حزب اختلاف کی سیاسی جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی  کے سینیر جوائنٹ سیکرٹری روہول کبیر رضوی احمد رضوی کہتے ہیں ’ گزشتہ نو یا دس برسوں میں پولیس نے ہماری پارٹی کے جن لیڈرز، ورکرز اور حامی افراد کے خلاف مقدمات درج کیے ہیں ان کی تعداد تقریباً 25 لاکھ ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UEe7wg

Related Posts

0 Response to "بنگلہ دیش کی پولیس پر حکومت مخالفین پر جھوٹے مقدمے بنانے کا الزام"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3