
پاکستان، بھارت اور چین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری رہیں، امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان تمام معاملات میں حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہی اور ایسے جرائم کرنے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہ کی گئی۔ غیر ریاستی عناصر کی طرف سے دہشت گردی کے واقعات کے باعث انسانی حقوق بری طرح متاثر ہوئے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JbwWpf
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JbwWpf
0 Response to "پاکستان، بھارت اور چین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری رہیں، امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ"
Post a Comment