
نرنیدرمودی کا پاکستان کے خلاف مزید کارروائیوں کا اشارہ
نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب عمران خان کی جانب سے پکڑے جانے والی پائلٹ ابھی نندن ورتھامان کی رہائی کو خیر سگالی کا اظہار قرار دینے جانے کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’’ ابھی ایک پائلٹ پراجیکٹ پورا ہو گیا ہے۔ ابھی اصل کام کرنا ہے۔ پہلے تو پریکٹس تھی‘‘۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2tMqhax
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2tMqhax
0 Response to "نرنیدرمودی کا پاکستان کے خلاف مزید کارروائیوں کا اشارہ"
Post a Comment