
سری نگر میں داعش کے خلاف مظاہرے
سری نگر میں داعش کی جانب سے جامع مسجد کی مبینہ بے حرمتی کے خلاف منگل کو سری نگر میں ایک احتجاجی جلوس نکالا گیا اور پھر میر واعظ عمر کی سربراہی میں عبادت گاہ کی" تطہیر " کی گئی۔ انجمنِ اوقاف جامع مسجد نے آئندہ جمعے کو "یومِ تقدس" منانے کا اعلان بھی کیا ہے
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2AsYbF0
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2AsYbF0
0 Response to "سری نگر میں داعش کے خلاف مظاہرے"
Post a Comment