
عراقی فوج کے ہاتھوں داعش کے لڑاکوں کے اہل خانہ کی عصمت دری: رپورٹ
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ’’ان خواتین کو اُن کے والدین، شوہروں اور بھائیوں کی وجہ سے سزا دی جا رہی ہے، چونکہ وہ داعش سے وابستہ ہیں۔ اگر وہ جسمانی زیادتی کے معاملے سے متعلق شکایت درج کراتی ہیں تو اُن پر فوری طور پر دہشت گردی کا الزام لگا دیا جاتا ہے‘‘
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2TUNP8o
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2TUNP8o
0 Response to "عراقی فوج کے ہاتھوں داعش کے لڑاکوں کے اہل خانہ کی عصمت دری: رپورٹ"
Post a Comment