-->
کل جماعتی اجلاس میں پلوامہ حملے کی مذمت؛ امریکا بھارت کے حق خود حفاظت کا حامی

کل جماعتی اجلاس میں پلوامہ حملے کی مذمت؛ امریکا بھارت کے حق خود حفاظت کا حامی

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ہم بھارت کے اتحاد و یکجہتی کے تحفظ کے لیے دہشت گردی مخالف جنگ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں۔ سیاسی جماعتوں نے اس سلسلے میں حکومت کے اقدامات کی حمایت کا اعلان کیا

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2tlKgfY

Related Posts

0 Response to "کل جماعتی اجلاس میں پلوامہ حملے کی مذمت؛ امریکا بھارت کے حق خود حفاظت کا حامی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3