
بابری مسجد تنازع پر بھارتی سپریم کورٹ میں سماعت 10 جنوری تک ملتوی
رام مندر چند دہائیوں سے ایک سیاسی ایشو بن گیا ہے۔ 80 کی دہائی میں وشو ہندو پریشد اور بی جے پی نے رام مندر کے حق میں مہم چلا کر ایک جذباتی ماحول تیار، جس کے نتیجے میں 6 دسمبر 1992 کو بڑی تعداد میں ایک انتہاپسند ہندو ہجوم نے بابری مسجد منہدم کر دی تھی اورملک بھر میں ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2TmXa8i
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2TmXa8i
0 Response to "بابری مسجد تنازع پر بھارتی سپریم کورٹ میں سماعت 10 جنوری تک ملتوی"
Post a Comment