-->
برطانوی شاہی جوڑا 14 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گا

برطانوی شاہی جوڑا 14 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گا

شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ دفتر خارجہ اور کامن ویلتھ آفس کی درخواست پر شاہی جوڑا پانچ روزہ دورے پر پاکستان آئے گا۔ دونوں کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہو گا۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2oVHGOU

Related Posts

0 Response to "برطانوی شاہی جوڑا 14 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3