-->
زیر قبضہ علاقے کھونے کے باوجود داعش بدستور ایک بڑا خطرہ ہے

زیر قبضہ علاقے کھونے کے باوجود داعش بدستور ایک بڑا خطرہ ہے

صدر ٹرمپ نے گزشتہ سال دسمبر میں کہا تھا  کہ شام میں داعش کو شکست دے دی گئی اور اب وہ اس ملک سے اپنی فوجیں واپس بلا لیں گے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ علاقے کھونے کے باوجود داعش بدستور ایک عالمی خطرے کے طور پر موجود ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2UPc4F6

Related Posts

0 Response to "زیر قبضہ علاقے کھونے کے باوجود داعش بدستور ایک بڑا خطرہ ہے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3