-->
افغانستان میں امن کا واضح روڈ میپ نہیں: تجزیہ کار

افغانستان میں امن کا واضح روڈ میپ نہیں: تجزیہ کار

کامران بخاری کے نزدیک ’’امن کی فاختہ ابھی دور ہواؤں میں ہے‘‘۔ اُن کا کہنا ہے کہ ’’طالبان، جنہوں نے 17 سال سخت مزاحمت کی ہے، وہ گھٹنے نہیں ٹیکیں گے اور نہ شراکت اقتدار کی کسی ڈیل کا حصہ بنیں گے۔ وہ ایک اور خانہ جنگی کے لیے بھی تیار ہیں‘‘

from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Shiu2V

Related Posts

0 Response to "افغانستان میں امن کا واضح روڈ میپ نہیں: تجزیہ کار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3