-->
تارکین وطن پر یورپ میں چھوت کی بیماریاں لانے کا الزام درست نہیں، عالمی ادارہ صحت

تارکین وطن پر یورپ میں چھوت کی بیماریاں لانے کا الزام درست نہیں، عالمی ادارہ صحت

صحت کے عالمی ادارے کی رپورٹ میں اس تاثر کی نفی کی گئی ہے کہ پناہ گزین اور تارکین وطن چھوت کی بیماریاں اپنے ساتھ لاتے ہیں بلکہ نقل مکانی اور نامساعد حالات کی وجہ سے خود ان کے بیماریوں میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2S8d5ut

Related Posts

0 Response to "تارکین وطن پر یورپ میں چھوت کی بیماریاں لانے کا الزام درست نہیں، عالمی ادارہ صحت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3