-->
برطانوی وزیرِ اعظم تھریسا مے کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

برطانوی وزیرِ اعظم تھریسا مے کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

اُن کے حق میں 200 اور مخالفت میں 117 ووٹ پڑے۔ تھریسا مے کی جماعت کے برطانوی پارلیمان کے ایوانِ عام میں 315 ارکان ہیں جن میں سے اگر 158 نے ان کی قیادت پر عدم اعتماد کیا ہوتا تو انہیں پارٹی کی قیادت چھوڑنا پڑتی

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QtTt3N

Related Posts

0 Response to "برطانوی وزیرِ اعظم تھریسا مے کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3