
ایران کی بیلسٹک میزائل سرگرمیاں بڑھتی جا رہی ہیں: پومپیو
کونسل کے شش ماہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، پومپیو نے بتایا کہ ’’اس کوشش میں کہ وہ بیلسٹک میزائل کی طاقت بن جائے، ایران نےدیگر ملکوں کی ہمدردی کا ناجائز فائدہ اٹھایا ہے، جب کہ وہ درحقیقت سلامتی کونسل کی متعدد قراردادوں کی انحرافی کر رہا ہے‘‘
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zWO7Uf
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zWO7Uf
0 Response to "ایران کی بیلسٹک میزائل سرگرمیاں بڑھتی جا رہی ہیں: پومپیو"
Post a Comment