
شٹ ڈاؤن کے باعث لاگارڈیا ایئرپورٹ کی متعدد پروازیں روکنے کا حکم
فلائٹ ایوی ایشن کی طرف سے جاری ایک اعلان میں کہا گیا کہ حکومتی بندش کے باعث اسٹاف کی کمی کے نتیجے میں ادارے نے ٹریفک مینیج مینٹ کا پروگرام شروع کردیا گیا ہے جس کے تحت کچھ پروازیں اوسطاً 41 منٹ کی تاخیر سے پہنچ سکتی ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2RbeewF
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2RbeewF
0 Response to "شٹ ڈاؤن کے باعث لاگارڈیا ایئرپورٹ کی متعدد پروازیں روکنے کا حکم"
Post a Comment