
پی ایس ایل فائنل، کوئٹہ کی ٹاس جیت کر پشاور کو بیٹنگ کی پیشکش
پاکستان سپر لیگ فور کا فائنل میچ کراچی میںکھیلا جارہا ہے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ اور مخالف ٹیم پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے ۔ دونوں ٹیمیں تین بار فائل تک پہنچنے میں کامیاب رہی ہیں ۔ سن 2017 کے فائنل میں بھی دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل تھیں تاہم ٹائٹل پشاور زلمیجیتنے میں کامیاب رہی تھی ۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JjM8Re
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JjM8Re
0 Response to "پی ایس ایل فائنل، کوئٹہ کی ٹاس جیت کر پشاور کو بیٹنگ کی پیشکش"
Post a Comment