daily news جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ قطر میں امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات شروع By amazon Tuesday, January 22, 2019 Comment Edit طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ دو روزہ مذاکرات منگل کو بھی جاری رہیں گے۔ افغانستان کے لئے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد ان مذاکرات میں امریکی وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔ from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2DpGbwV Related Postsچین اور بھارت کے فوجیوں میں جھڑپ، سات اہلکار زخمیبھارت ملکی ساختہ ہتھیاروں پر انحصار بڑھائے، جنرل بیپن راوت'افغانستان میں لاپتا امريکی کنٹريکٹر طالبان کی تحويل ميں نہيں ہے'کابل میں ایک کے بعد ایک چار دھماکے، متعدد افراد زخمی
0 Response to "قطر میں امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات شروع"
Post a Comment