
الہان عمر کے بعد حجاب سے متعلق ایوان کے قوائد میں تبدیلی لازم
حجاب سے متعلق قانون 181 برس قبل منظور ہوا تھا، جس کی پابندی کا مطلب یہ ہوگا کہ الہام عمر سر پر دوپٹہ نہیں لے سکتیں۔ اُس وقت ایوانِ نمائندگان ایک یکسر مختلف جگہ تھی۔ نمائندے کی حیثیت سے خواتین اور اقلیتوں کو خدمات انجام دینے کا موقع نہیں ملتا تھا
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Tpe9Xx
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Tpe9Xx
0 Response to "الہان عمر کے بعد حجاب سے متعلق ایوان کے قوائد میں تبدیلی لازم"
Post a Comment