
نینسی پلوسی دوسری بار ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر منتخب
نینسی پلوسی نے جمعرات کو ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر کا پھر سے عہدہ سنبھالا؛ اور یوں وہ امریکی سیاسی تاریخ کی طاقتور ترین خاتون بن گئی ہیں۔ اُنھوں نے یہ عہدہ ایسے وقت سنبھالا ہے جب امریکہ میں حکومت منقسم ہے اور صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ سیاسی مخالفت زوروں پر ہے۔ گذشتہ نصف صدی کے دوران دوسری مرتبہ اسپیکر کا عہدہ سنبھالنے والی وہ پہلی خاتون ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2LNd4GD
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2LNd4GD
0 Response to "نینسی پلوسی دوسری بار ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر منتخب"
Post a Comment